حیدرآباد۔11۔فروری(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ
نے آج سیما آندھرا کے چھ ارکان پارلیمنٹ کی معطلی پر اپنا رد عمل ظاہر
کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے بار بار انہیں سمجھانے کی کوشش کی۔تاہم اسکے
باوجود بھی یو پی اے حکومت پر تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی وجہ سے انکو
معطل کر دیا گیا ہے۔